Sunday, May 28, 2023
Google search engine
HomeAsiaFast Cash By Tech Ghazali New Policy Update In Urdu June 2022

Fast Cash By Tech Ghazali New Policy Update In Urdu June 2022

ہیلو معزز صارفین
امید کرتا ہوں آپ سب اچھے ہوں گے ؟

آپ فاسٹ کیش ایپ کی آفیشنل پیج پر موجود ہیں

ہمارے اس آرٹیکل میں کیا کیا چیزیں موجود ہیں وہ میں یہاں سب سے پہلے آپ کو بتاتا چلوں
کیوں کہ عموماً آپ لوگوں کے پاس وقت نہیں ہوتا کیونکہ آپ بہت مصروف ہیں
جیساکہ میں نے عرض کیا یہ بلکل واضح ہے کہ آپ میں سے بہت سے لوگ ان باتوں کو نظر انداز کرتے ہیں
جیساکہ ہم روزانہ اپنے یوٹیوب چینل پر ویڈیوز میں بتاتےہیں کہ اس طرح کام کرنا ہے ہماری پالیسی کو فالو کرنا ہے تاکہ آپ کا وقت ضائع نہ ہو

لیکن یہ بھی بتاتا چلوں کہ بہت سارے اکاؤنٹس اسی لاپرواہی کہ وجہ سے بلاک ہوئے جنہوں نے پالیسی کو فالو نہیں کیا
ہم سے بہت بہت سارے لوگ روازنہ انٹرنیٹ پر یہ تلاش کرتے ہیں ۔۔کہ انٹرنیٹ سے پیسہ کیسےکمائیں ؟؟؟

جب آپ لوگوں کو اصل چیز مل جاتی ہے مثال کے طور پر ایپلیکیشن یا ویب سائٹ، تو آپ لوگ ان کمپنیوں کی پالیسی پر عمل نہ کرنےکی وجہ سے بلاک ہوجاتے ہیں
بعد میں اس ایپلیکیشن اور ویب سائٹ یا اس کمپنی کے خلاف ایک مہم جوڑ لیتے ہیں جب کہ یہ چیز غلط ہے

لیکن میں پھر بھی امید کرتا ہوں کہ آپ ایک محنتی اور ایماندار بن کر ہمارے پروگرام کو چلائیں گے

کیوں کہ امید ہی واحد آپشن ہے اس کے علاوہ ہمارے پاس کوئی چارہ کار نہیں

خیر ہم اپنے اصل موضوع کی طرف آتےہیں ۔۔۔۔
سب سے پہلے ہمارے موضوعات پر نظر ڈالتےہیں کہ ہمارے نئے پالیسیاں کیا ہیں کیا کیا ضروری ہے ؟؟؟

1: نئی پرائیویسی پالیسی
2: ٹاسکس کی حد
3: فنڈز کی ادائیگی تاریخ
4: فنڈز نکالنے کےلئے درکار سکے
5: فنڈز کون سے جاری ہوں گے
6: فنڈز کون سے جاری نہیں ہوں گے
7: اکاؤنٹ بلاک ہونے کی صورت میں کیا کیا جائے
8: پالیسی کی خلاف ورزی پر کیا ہوگا
9: ایپ پر نیا اکاؤنٹ بناتے وقت مسئلہ
10: ہم سے رابطہ کیسے کریں

 

یہ تھے ہمارے موضوعات اب ہم ان موضوعات کو ایک ایک کرکے بیان کرتے ہیں ان کی تفصیلات نیچے ہیں 👇👇👇

  1. 1: نئی پرائیویسی پالیسی

پرائیویسی پالیسی میں کچھ تبدیلیاں کی ہیں جو یہاں آپ کے ساتھ شیئر کی جا رہی ہیں

پہلے وی پی این چلانے کی اجازت نہیں تھی اب اس کی اجازت دے دی گئی ہے

ایک موبائل پر ایک اکاؤنٹ ہی چل سکے گا
اگر کوئی دوسرا اکاؤنٹ لاگ ان کرنا چاہیں تو آپ کر سکتے ہیں

اشتہارات کو روکنے کی صورت میں آپ کا اکاؤنٹ آٹومیٹک بلاک ہو جائےگا

اشتہارات روکنے کےلئے کسی بھی آلہ یعنی ایپ سکرپٹ کی اجازت نہیں ہوگی

موبائل اشتہارات کو کنٹرول کرنا پروکسی لگانا کی اجازت نہیں ہوگی

ایڈبلاک مانیٹر سسٹم آن کیا گیا ہے
روٹڈ ڈیوئسسز کو آن کیا گیا ہے
ایڈبلاک استعمال کرنے والا آٹومیٹک بلاک ہو جائے گا
اگر آپ کسی ایک ملک سے ہیں مثال کے طور پر پاکستان سے تو آپ اپنے ملک چھوڑ کر کسی اور ملک کا ایڈریس استعمال کرتے ہیں تو آپ کا فنڈز رک سکتا ہے

اصل چیز اشتہارات ہیں اگر آپ اشتہارات دیکھیں گے تو آپ کو آپ کمائی ضرور ملے گی

اس کے علاوہ اگر آپ ہمارے کسی پراجیکٹ کے خلاف منفی پراپیگنڈے میں ملوث پائے جاتے ہیں تو آپ کی تمام خدمات ہمیشہ کےلئے بند کر دی جائیں گی
اس کے علاوہ اگر آپ کسی صارف کو تنگ کرتے ہیں مثال کے طور پر کسی صارف نے یہ کہا کہ یہ صارف مجھے تنگ کر رہا ہے بلیک میل کر رہا ہے یا اس کی کردار کشی کر رہا ہے تو ایسے صارف کو فوری بلاک کیا جائے گا

 

2: ٹاسکس کی حد

روازنہ ٹاسکس میں آپ کو
ڈیلی بونس: 100
ڈیلی سپن : 500
ڈیلی کوائز: 500
ویلکم بونس: 50
سروے: 100-500 کوائن
ڈیلی سکریچ: 500
ڈیلی ایڈز : 500
ریفرل کمیشن : 100
وزٹ اینڈ ارن اور واچ اینڈ وین میں ٹاسکس کے حساب سےسکے وقتی ایڈ کیا جاتا ہے

ایپ کا ڈیش بورڈ 

Fast Cash App Dashboard Download__Now

نوٹ: اوپر دی گئی ٹاسکس کی حد کو کم یا زیادہ کرنے کا حق ہمارے پاس ہے
اگر ہم کوئی بھی تبدیلی کرتے ہیں تو پہلے آپ کو اگاہ کیا جائے گا سکرین پر ایک نوٹس دیا جائے گا

3: فنڈز کی ادائیگی تاریخ

فنڈز کی ادائیگی:
اس میں پہلا نمبر اس بات کا ہے کہ آپ نے کام کیسا کیا ہے اگر صحیح کیا ہے تو آپ بے فکر ہو جائیں آپ کا فنڈز آپ کو ملےگا

ہمارا سارا سیٹ اپ سعودی عرب میں ہے اور ہم یہاں سے آپریٹ کر رہے ہیں
جو آپ لوگ فنڈز کی ادائیگی کی درخواست دیتے ہیں اسکو ہم مختلف مراحل سے گزارتے ہیں
پراسیس کرنا
جانچ پڑتال کرنا
صارف کا مکمل کام چیک کرنا وغیرہ

اور اس کے بعد ہم فنڈز تازہ ترین یہاں سے (سعودیہ) سے بھیجتےہیں جو بینکنگ چینل کے زریعے سے اس میں اکثر تاخیر ہو جاتی ہے
ہماری کوشش یہی ہوتی ہے کہ صارف کا انعام اس کے پاس جلدی پہنچے

باقی آپ تمام صارفین کو یہ واضح کرتا چلوں ہم یہاں اقامہ ہولڈر ہیں

اگر ہمارا اقامہ ختم ہو گیا یا کمپنی کی طرف سے کچھ مسائل ہوں تو فنڈز تاخیر کا شکار ہو سکتے ہیں
کیونکہ ہم یہاں اس ملک کہ قانون کو ماننے کے پابند ہیں اگر کچھ تاخیر ہو تو آپ انتظار کر سکتے ہیں صبر کے ساتھ

4: فنڈز نکالنے کےلئے درکار سکے

فنڈز نکالنے کےلئے درکار کتنے سکے ہوتے ہیں ؟؟؟
فنڈز نکالنے کےلئے درکار سکے
اگر آپ پےپال، ایزی پیسہ ، جاز کیش ، یو پیسہ استعمال کر رہے ہیں تو آپ کو 30,000 سکے درکار ہوتے ہیں فنڈز کی درخواست دینے کےلئے

ان کی ویلیو $1 بنتی ہے جوکہ پاکستانی فکس قیمت ایک ڈالر کی قیمت 170 روپے پاکستانی بنتی ہے
170 روپے اس میں انٹرنیشنل بینک ٹرانزیکشنز ڈال کر

ریڈیم کرتے وقت کیا کیا چیزیں درکار ہوتی ہیں ؟؟؟
اکاؤنٹ ہولڈ نام یعنی جس کے نام پر اکاؤنٹ ہے
اکاؤنٹ ہولڈز نمبر یعنی موبائل نمبر اگر پےپال ہے تو ای میل لگائیں
اماؤنٹ کی جگہ آپ لکھیں گے 30000

How To Redeem In Fast Cash App

5: فنڈز کون سے جاری ہوں گے

اگر آپ نے کام صحیح طور پر کیا ہے پالیسی پر عمل کرتے ہوئے تو آپ فنڈز لینے کے حق دار ہیں اگر آپ نے پالیسی کےمطابق نہیں کیا تو آپ کا کوئی حق نہیں

جو فنڈز پراسس ہوچکے ہیں وہ آپ کو ملیں گے  ہم فنڈز جاری کرنےسے پہلے اپنے یوٹیوب چینل پر شیڈول نشر کرتے ہیں

آپ فنڈز کی ادائیگی والا ویڈیو ضرور دیکھیں اگر آپ کا فنڈز لسٹ میں نام آ گیا ہے تو آپ کو فنڈز ضرور ملیں گے

اگر آپ فنڈز ہولڈ پر ہے تو آپ سپورٹ سسٹم میں آکر نئے درخواست دے سکتے ہیں کہ میرے فنڈز جاری کریں

ریجیکٹ فنڈز 

اگر پالیسی کی خلاف ورزی پر آپ کے فنڈز ریجیکٹ ہوئے تو وہ ایسی درخواست قبول نہیں ہوگی

7: اکاؤنٹ بلاک ہونے کی صورت میں کیا کیا جائے

اگر پالیسی کی خلاف ورزی کرنے پر آپکا اکاؤنٹ بلاک ہو چکا ہے تو آپ نیا اکاؤنٹ بنا سکتے ہیں پہلے والے ایپلیکیشن کو ان انسٹال کریں اس کا ڈیٹا کلیئر کریں پھر نیا ایپلیکیشن انسٹال کریں پھر نیا اکاؤنٹ بنا لیں

اگر وہاں آپ کو کوئی مسئلہ درکار ہو نیا اکاؤنٹ بنانے میں تو آپ وی پی این چلا سکتے ہیں

ایسا وی پی این کی اجازت نہیں ہوگی جس سے اشتہارات یعنی ایڈز بلاک ہوں 

یا آپ سپورٹ حاصل کر سکتے ہیں سپورٹ کا لنک یہاں ہے

Live Chat System 

8: پالیسی کی خلاف ورزی پر کیا ہوگا

پالیسی کی خلاف ورزی پر آپ کا سیدھا اکاؤنٹ بلاک کیا جائے گا  اس کے بعد آپ ہماری خدمات سے فائدہ نہیں اٹھا سکیں گے

9: ایپ پر نیا اکاؤنٹ بناتے وقت مسئلہ

اگر آپ کے موبائل پر پہلے سے اکاؤنٹ موجود ہے یا آپ اس موبائل پر اکاؤنٹ بنا چکے ہیں تو یاد رکھیں ہم ایک موبائل پر ایک اکاؤنٹ بنانے کی اجازت دیتے ہیں

یا اگر آپ نئے صارف ہیں نیا اکاؤنٹ بنانے میں کوئی مسئلہ آ رہا ہے تو  وی پی این کا استعمال کریں

10: ہم سے رابطہ کیسے کریں

آپ ہمارے ساتھ مخلتف پلیٹ فارم پر جڑ سکتے ہیں

 

ٹیلی گرام

انسٹاگرام

فیس بک 

 

ان تمام سپورٹ کے علاوہ ہمارس کوئی سپورٹ نہیں 

ایپلیکیشن ڈاؤنلوڈ کرنے کا لنک یہاں ہے 👇👇👇

Android App 

 

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -
Google search engine

Most Popular

Recent Comments